F block mein bijlee farahmi ke mansoobay par koi pesh raft na ho saki

ممبرشپ اپ ڈیٹ کیلئے لاہورپریس کلب کا اعلامیہ۔۔

لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کے فیصلے کے مطابق ممبر شپ لسٹ اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے۔لسٹ میں ممبر شپ پر اعتراض بھی وصول کیا جائے گا اور جو ممبران صحافتی ادارے چھوڑ چکے ہیں،کوئی اور پروفیشن اختیار کر چکے ہیں یا دوسرے شہر یا دوسرے ممالک شفٹ ہو چکے ہیں وہ از خود اپنے سٹیٹس بارے آگاہی دے دیں۔ورنہ گورننگ باڈی آئینی اختیار کے تحت ممبر شپ لسٹ پر نظرثانی کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔یہ لسٹ جمعہ چھ ستمبر تک کلب میں آویزاں رہے گی اس دوران تمام ممبران ممبرشپ لسٹ اپ ڈیٹ کرنے میں تعاون کریں۔ ممبرشپ اپ ڈیٹ کے حوالے سے کلب آفس سے رابطہ کریں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں