mein maa nahi banna chahti khatoon anchor ka inkeshaaf

میں ماں نہیں بننا چاہتی ؟خاتون  نیوز اینکرکاانکشاف

میری شادی 24 سال کی عمر میں ہوئی تھی اور مجھے ماں بننے میں دلچسپی نہیں تھی۔ لوگ مجھ سے پوچھتے تھے کہ آپ کی شادی کو کتنا عرصہ ہوا ہے؟ جب میں انھیں بتاتی تھی کہ دو سال یا تین سال تو وہ کہتے تھے کہ کتنے بچے ہیں؟ میں بتاتی تھی کہ بچے نہیں ہیں تو وہ ترس کھانے لگتے تھے یہ الفاظ  معروف نیوز اینکر علینہ فاروق شیخ نے معروف اینکر ماریہ میمن کو اپنے ایک انٹرویو دیتے ہوئے اداکیے،اپنی ذاتی زندگی پر بات کرتے ہوئے علینہ کہتی ہیں کہ اگرچہ انھیں بچے اچھے لگتے ہیں لیکن وہ ماں نہیں بننا چاہتیں اور ان کے اس ذاتی فیصلے سے اگر لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن لوگ اس بارے میں سوال کرکے انھیں بار بار شرمندہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں