اے آر وائی نیوز کو بول نے دھچکا دے دیا، اے آر وائی کی تجربہ کار خاتون نیوز اینکر مہوش تبسم نے آج بول نیوز جوائن کرلیا۔ پپو کے مطابق مہوش تبسم نے آج بول نیوز میں انٹری ڈال دی اور جوائننگ دینے کے بعد اے آر وائی آفس استعفا دینے چلی گئیں۔۔ پپو کا کہنا ہے خاتون اینکر بول نیوز جوائن کرچکیں اب اگر انہیں اے آر وائی نیوز اپنی انا کا مسئلہ بناکر روک لیتا اور بول سے زیادہ آفر کردیتاہے تو اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں کیونکہ یہ نیوز شام سات بجے تک فائل ہوئی اور اس وقت تک کی تازہ صورتحال آپ لوگوں سے شئیر کی گئی ہے۔۔
Facebook Comments