mehwish hayat ki video

مہوش حیات نے پہلی بار اپنی اصل عمر بتادی۔۔

اداکارہ مہوش حیات نے پہلی بار سوشل میڈیا پر اپنی عمر بتاتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی لڑکی 30 سال کی عمر تک شادی کئے بغیر اور بچوں کے علاوہ بھی خوش زندگی گزار سکتی ہے مہوش حیات نے 6 جنوری کو انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پہلی بار تصدیق کی کہ وہ 33سال کی ہوگئیں ۔ اداکارہ نے واضح کیا کہ ان کی عمر سے متعلق وکی پیڈیا غلط معلومات فراہم کرتا ہے ۔ مہوش حیات نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ آج کل کے دور میں لڑکی 30 سال تک شادی کئے بغیر اور بچوں کے علاوہ بھی خوش رہ سکتی ہے ، اب وقت آگیا ہے کہ سماجی تبدیلیوں کیلئے بھی نظام کو بدلنا چاہیے ۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں