mehwish hayat ne shadi ka faisla karlia

مہوش حیات نے خوبصورتی کا راز بتادیا۔۔

اداکارہ مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ یہ سردیوں میں بھر پور نیند کا اثر ہے ۔سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ آن لائن گفتگو کے دوران ایک صارف نے مہوش حیات سے سوال کیا کہ وہ کیا کھاتی ہیں کہ وہ دن بدن خوبصورت ہوتی جا رہی ہیں ،جس پر انہوں نے کہا کہ یہ سردیوں کانکھار ہے اور روزانہ14گھنٹے نیند کا اثر ہے ۔ انہوں نے مداحوں کا اچھے کمنٹس کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ اگر آپ کو میری کوئی بات بری لگے یاسمجھ نہ آئے تو کھل کر سوال کیا کریں ، اپنے مداحوں کو دوست سمجھتی ہوں اور ان سے بہت پیار کرتی ہوں ۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں