mehwish hayat ne shadi ka faisla karlia

مہوش حیات نے باڈی گارڈز رکھ لئے۔۔

اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں شروع ہونے والے تنازعے کے بعد اپنی حفاظت کیلئے مبینہ طور پر باڈی گارڈز کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق عادل راجہ کی جانب سے کیئے جانے والے مبینہ دعووں کے بعد سوشل میڈیا پر چار پاکستانی اداکاراﺅں کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جن میں مہوش حیات بھی شامل ہیں تاہم کبریٰ خان نے میدان میں اتر تے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاہے جبکہ دوسری جانب مہوش حیات نے مبینہ طور پر اپنی حفاظت کیلئے نجی سیکیورٹی کمپنی سے باڈی گارڈز کی خدمات حاصل کر لی ہیں اور ساتھ ہی اپنی مصروفیات بھی محدود کر دی ہیں۔ اداکارہ مبینہ طور پر حالیہ تنازع کے بعد غیر محفوظ محسوس کر رہی ہیں اور انہیں حملے کا بھی خدشہ ہے ، باڈی گارڈز چوبیس گھنٹے ان کے ساتھ رہیں گے ۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں