mehenge photographers bhi tax net mein shaamil karne ka faisla

مہنگے فوٹوگرافرز بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کافیصلہ۔۔

مہنگے فوٹو گرافرز پنجاب ریو نیو اتھارٹی کے ریڈار پر آ گئے, محکمہ نے لاکھوں روپے کمانے والے فوٹرگرافرز کا ڈیٹا اکٹھا  کرناشروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب ریو نیو اتھارٹی نے برائیڈل شوٹس کرنے والے مہنگے فوٹو گرافرز کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے حوالے سے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایسے فوٹو گرافرز کی معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں جس کے بعد انہیں نوٹسز جار کر کے ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جائے گا۔۔۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں