khawateen kisi bhi sangeen ilzamaat laga sakti hei

میشاشفیع پاکستان نہیں آسکتی،وکیل کا موقف۔۔

گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت بغیر کارروائی 15جولائی تک ملتوی کر دی۔علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں ایڈیشنل سیشن جج سید علی عباس نے کیس پر سماعت کی ۔عدالت نے فریقین کے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کر لیا۔میشا شفیع نے ضلع کچہری میں طلبی کو سیشن کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے ۔اپنے خاوند اور بچوں کے ہمراہ کینیڈا میں مقیم ہوں۔میشا شفیع کاکہناہےکہ علی ظفر کی مدعیت میں ایف آئی اے نے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا۔ کورونا کی وجہ سے کینیڈین حکومت نے ایڈوائزری جاری کر رکھی ہے۔ کورونا کی وجہ سے ابھی پاکستان آنا ممکن نہیں ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہونے کو تیار ہیں۔ سیشن کورٹ ویڈیو لنک کے زریعے عدالت میں پیش ہونے کی اجازت دے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں