gulukara ne ary ke bartanwi broadcaster case jeetlia

میشاشفیع کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر۔۔

جنسی ہراسانی کیس میں ویڈیو لنک پر جرح کیلئے میشا شفیع کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ 2 ستمبر کو سماعت کرے گا۔گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ نے مسترد کر دی تھی جس کے بعد انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔سپریم کورٹ نے ادکار اور گلوکار علی ظفر سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں