khawateen kisi bhi sangeen ilzamaat laga sakti hei

میشاشفیع کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد روکنے کا حکم۔۔

لاہورکے ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد یاسین شاہین نے میشا شفیع کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد روکتے ہوئے حکم امتناع جاری کردیا، جوڈیشل مجسٹریٹ نے میشا شفیع کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے، مجسٹریٹ نے میشا شفیع کے نمائندہ مقرر کرنے، ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کروانے اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کی تھی، سیشن عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے علی ظفر سے بھی 18 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں