لاہور کی سیشن عدالت نے گلوکار علی ظفر کے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے ہرجانہ کیس کی سماعت 3نومبر تک ملتوی کردی۔۔عدالت نے آئندہ سماعت پر علی ظفر کے وکلاسے درخواست پر دلائل طلب کر لئے ،میشاشفیع کی جانب سے حاضری معافی اور ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست جمع کرا دی گئی ،گزشتہ روز عدالت میں کسی گواہ کا بیان قلمبند نہیں کیا جا سکا۔

Facebook Comments