canada shift hone par mushkilaat ka shikaar rhi

میشاشفیع کے خلاف چالان پیش کرنے کا حکم۔۔

مقامی عدالت نے اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس میں میشا شفیع کے خلاف چالان پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ پیشی پر تمام ملزمان کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ضلع کچہری میں اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس کی سماعت ہوئی ، جوڈیشل مجسٹریٹ ذوالفقار باری نے کیس کی سماعت کی۔ایف آئی اے کی جانب سے چالان جمع کروایا گیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسگی کے الزامات لگا کر سوشل میڈیا پر مہم چلائی تاہم اپنے الزامات کے حق میں ثبوت پیش نہ کر سکے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں