canada shift hone par mushkilaat ka shikaar rhi

میشاشفیع کیس بغیر سماعت کے ملتوی۔۔

سوشل میڈیا پر گلوکار علی ظفر کے خلاف مہم چلانے کے کیس کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ یوسف عبد الرحمان نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت وکیل نے کہا کہ گلوکارہ میشا شفیع ملک سے باہر ہیں، وہ پیش نہیں ہو سکتیں۔وکیل نے عدالت کو بتایا کہ میشا شفیع نے حاضری معافی کی درخواست سیشن عدالت میں دائر کی ہے، میشا شفیع آن لائن ایف آئی اے میں شامل تفتیش ہوچکی ہیں۔میشا شفیع کے وکیل نے کہا کہ ملزمان نے علی ظفر کے خلاف ہتک آمیز پوسٹیں سوشل میڈیا پر لگائیں۔عدالت نے کیس پر مزید سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کردی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں