پاکستان میڈیا رائٹرز کلب کی ایگز یکٹو کمیٹی کے ممبران افتخار خان ندیم نظر ، عقیل انجم اعوان، طاہر درانی، امداد الہیٰ، انجم شہزاد، سلمان حمید، توقیر ساجد کھرل ،اقبال کمبوہ، فضل عباس، وہاب ملک،ذیشان یوسف اور محمد عمار خان نے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عدیل چوہدری ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ سعدسعید سے اچھرہ میں ملاقات کی ، جمعیت کے مثبت او رمعتدل تاثر اور فلاحی منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا ، سعد سعید نے تمام صحافیوں کا شکریہ ادا کیا اور انہیں جمعیت کے تعلیمی بجٹ پر چارٹر آف ڈیمانڈ کے حوالے سے بریف کیا ۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments