پشاور میں میڈیا ورکر آرگنائزشن کے انتخابات مکمل ہو گئے جس میں طیب جان صدر ، توصیف عالم قریشی جنرل سیکرٹری، آفتاب مغل فنانس سیکرٹری اور اویس قرنی انفارمیشن ،نائب صدر سجاد قریشی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالصمد خٹک اور ایاز رحمن جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو ئے ۔ انتخابی عمل میں میڈیا ورکرز نے شرکت کی ۔نو منتخب صدر طیب جان نے کہا کہ پشاور میں میڈیا کارکنوں کے مسائل جلد حل ہو جائینگے اس حوالے سے حکمت عملی ترتیب دی جائے گی۔

Facebook Comments