اسپیکر قومی اسمبلی نے میڈیا مالکان کو ایک ہفتہ کےاندر تمام میڈیا ورکرز کو تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت کردی۔۔ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے متعلق رولنگ دے دی۔۔صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کو بھجوادیا گیا۔۔کمیٹی تمام سٹیک ہولڈرز کو بلاکر جواب طلب کرے، ایک ہفتے میں رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے ۔۔وزیر پارلیمانی امور نے پیمرا کو بھی بلانے کا مطالبہ کردیا۔۔
Facebook Comments