مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر ورکن قومی اسمبلی رانا ثناءااللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے انقلابی منشور نے میڈیا کی آزادی تو کیا روٹی بھی بند کروا دی ہے۔فردوس باجی عمران نیازی کا انقلابی منشور ہے کہاں جو روز صرف آپ کو نظر آتا ہے جبکہ عوام 10ماہ سے ڈھونڈ رہے ہیں۔اس انقلابی منشور نے میڈیا کی تنخواہ بند کر کے آزادی چھین لی ہے۔
Facebook Comments