shehbaz sharif ke umre se koi taaluq nahi | Irshad Bhatti

میڈیا والے بڑے دہشت گرد ہیں، ارشاد بھٹی۔۔

تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ میڈیا ٹربیونلز بنانے کی بجائے ، میڈیا والوں کو دہشت گردوں کیلئے بنائے گئے ٹربیونلز میں پیش کیا جائے ، میڈیا والے دہشتگردوں سے کم نہیں ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگوکرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ عمران خان میڈیا کے زور پر آئے اور مشکل وقت پر میڈیا نے عمران خان کا ساتھ دیا، میڈیا نے عمران خان کیلئے قربانیاں دیں ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے مائیک سنبھال کر میڈیا کی ایسی کی تیسی کردی ہے ، وزیر اعظم کو میڈیا ٹربیونلز نہیں بنانے چاہئے بلکہ میڈیا کیلئے دہشتگردوں کیلئے بنانے گئے ٹربیونلزسے کام لیناچاہئے ، میڈیا والے کوئی دہشت گردوں سے کم ہیں کہ ان کی جانب سے عمران خان کا ساتھ دیا گیا ۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں