qoumi journalist convention islamabad mein

میڈیا یونیورسٹی بنانے کیلئے ایک کروڑ سترلاکھ مختص۔۔

اسلام آباد میں وزارت اطلاعات کی نگرانی میں پاکستان میڈیا یونیورسٹی کے قیام کےلئے ایک کروڑ70لاکھ روپے مختص کر دیئے گئے جبکہ ڈیجیٹل اورسوشل میڈیا کی مانٹرینگ کیلئےاسلام آباد میں لیبارٹری بنائی جائیگی۔ جس کیلئے 6کروڑ95لاکھ روپے بجٹ میں رکھے گئے ۔ قومی ترقی کے پروگراموں کی تشہیر کیلئے حکومت نے پاکستان انفارمیشن سینیٹرز قائم کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں