peca ki aar mein sahafion se inteqam lia jarha hai

میڈیاٹاؤن کیلئے ایکسپریس وے بنانے کی تیاریاں۔۔

کراچی پریس کلب کے اراکین صحافیوں کی ہاؤسنگ سوسائٹی کےبلاک68 کی ڈیمارکیشن کااغازہوگیاہے صدرکراچی پریس کلب سعید سربازی سے ڈپٹی کمشنر کیماڑی مختیارابڑواور ایل ڈی افسران کی ملاقات میں اہم امور پر تفصیلی گفتگوہوئی ایل ڈی  اےحکام نے بلاک 68 کانقشہ صدرکے حوالے کیا جو پریس کلب نوٹس بورڈ پراج اویزاں کیاجائے گاممبران اپناپلاٹ نمبر بااسانی دیکھ سکیں گے ڈپٹی کمشنر نے بتایاکہ ائی سی ائی پل ٹاور سے ہاکس بے تک ایکسپریس وے کا کام چندروزمیں شروع ہوجائے گاجس سے ٹاورسے میڈیاٹاؤن کی مسافت انتہائی کم ہوجائے اور پلاٹوں قیمتیں بھی بڑھ جائیں گی ریوینیوسے زمین کی ایل ڈی  اےکو باقاعدہ منتقلی کیلئے اج ڈپٹی کمشنر افس میں اہم میٹنگ ہوئی جس کے بعد چندروز میں صحافی انفرادی طورپر پلاٹوں کی لیز کراسکیں گے

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں