press club intezamia ki taraf se nawaz raza ke khilaaf toheen e amaiz rawaiyye par ahtejaaj

میڈیا تباہی کے دہانے پر ہے، نیشنل پریس کلب۔۔

 نیشنل پریس کلب کے سیکرٹری انور رضا،آر یو جے کے صدر عامر سجاد سید اورجنرل سیکرٹری طارق علی ورک نے کہا ہے کہ صحافیوں کے خلاف حکومتی اقدامات پر بھرپور احتجاج کریں گے،جو ساتھی قتل ہوئے یا جن پر حملہ ہوا ملزمان کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں،میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل نہ لایا جائے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پوٹھوہار پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔صحافی رہنمائوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے تین سالہ دور میں میڈیا کو تباہی کے دہانےپر پہنچا دیا ہے اور اب اسکو مکمل تباہ کرنے کے لیے پہلے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس اور اب ایکٹ کے طور پر لایا جا رہا ہے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں