pemra ka jhukao malikan ki taraf

میڈیا سے رابطوں پر پابندی عدالت میں چیلنج۔۔

وزارت داخلہ کے ماتحت اداروں میں ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال اور میڈیا سے رابطوں پر پابندی کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری محمد اویس نے میاں آصف ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست میں سیکرٹری داخلہ ، کابینہ ڈویژن اور وزارت قانون و انصاف کو فریق بناتے ہوئے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ وزارت داخلہ کے ماتحت اداروں میں افسران کے سوشل میڈیا اکاونٹس بند کرائے گئے ہیں ۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں