sahafion ko batoor rishwat ohde nahi dete

میڈیا سیل سے ساڑھے نوارب روپے خرچ کئے گئے۔۔

وزارت اطلاعات و نشریات نے ن لیگ کی رہنما مریم نواز کے میڈیا سیل چلانے کے حوالے سے انکشافات اور میڈیا سیل کے ذریعے قومی خزانے سے خطیر رقم خرچ کرنے، من پسند صحافیوں اور مختلف میڈیا گروپس کو نوازنے سے متعلق معاملات کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ جاری کردہ بیان کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی ن لیگ کے دور حکومت میں میڈیا کو جاری کئے جانے والے اشتہارات میں بے ضابطگیوں سے متعلق اپنی رپورٹ مرتب کرے گی۔مریم نواز کی سرپرستی میں قائم میڈیا سیل کے ذریعے قومی خزانے سے وفاقی حکومت کے 9ارب 62کروڑ 54لاکھ 3ہزار 902روپے خرچ کئے گئے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں