سیلری ایشو،میڈیا مالکان سے حلف نامے طلب۔۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نےپریس کانفرنس کےدوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میڈیا مالکان سے حلف نامہ لے کر چیک دیں گے اس کیلئے پنجاب کے واجبات جمعرات کی رات تک فائنل کر لیں گے، پنجاب کے 20کروڑرو پے ، وفاق کے 22کرور ڑ روپے اور کے پی کے واجبات کو پیر تک فائنل کر لیں گے اور اقساط میں ریلیز کر دیں گے۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں