media numaindagaan se talkh kalami

میڈیا نمائندگان سے تلخ کلامی، سی پی او نے نوٹس لے لیا۔۔

راولپنڈی پولیس اور میڈیا نمائندگان کے درمیان تلخ کلامی، سی پی او محمد احسن یونس نے نوٹس لے لیا، ایس پی صدر اور اے ایس پی گوجرخان سرکل کو فوری طور پر معاملہ کی انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس پی صدر نے کہا ہے کہ میرٹ پر انکوائری کرتے ہوئے حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کی جائے گی، کسی پولیس افسر یا اہلکار کے خلاف الزامات ثابت ہوئے تو کارروائی کی جائے گی۔ راولپنڈی پولیس میرٹ اور خود احتسابی کے عمل پر یقین رکھتی ہے جسے ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں