media ko ishteharaat dene par parvez elahi ke khilaf inquiry

میڈیا مالکان کی پرویزالہیٰ سے اہم ملاقات۔۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی سے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ پی بی اے کے وفد میں میر ابراہیم، میاں عامر محمود، شکیل مسعود، ناز آفرین سہگل اور محمد مالک شامل جبکہ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی، رکن قومی اسمبلی حسین الٰہی اور سینیٹر کامل علی آغا بھی ملاقات میں شریک تھے، وفد نے چوہدری پرویزالٰہی کو میڈیا انڈسٹری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا جس پر چوہدری پرویزالٰہی نے یقین دہانی کروائی کے آپکے مسائل جلد ترجیحی بنیادوں پر حل کروائیں گے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں