media laajak par pabandi aaid

میڈیا لاجک پر پابندی عائد۔۔

حکومت نے ریٹنگ کمپنی میڈیا لاجک پر ریاست کے خلاف کام کرنے کے الزام میں پابندی لگادی۔ وزارت داخلہ نے میڈیا لاجک پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ میڈیا لاجک ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی ہے جس کے باعث یہ سیکورٹی رسک بن گئی ہے، نوٹی فیکیشن میں کہاگیا ہے کہ میڈیا لاجک کے تمام آپریشن اور کام فوری طور پر روک دیئے جائے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں