arshad sharif ki walida ko qanooni haq milega | Asad Umar

میڈیا کو ’’کٹ‘‘ لگانے کا نہیں کہا، اسد عمر۔۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے لانگ مارچ کرنے والوں کو کٹ پڑنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کسی گروپ اور صحافی کا نام نہیں لیا صرف پی ڈی ایم کے سہولت کاروں کی بات کی ہےمیڈیا میں کچھ ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو انکے سیاسی سہولت کار ہیں، ہمیں اپوزیشن اور میڈیا سے کوئی ڈر نہیں ، آزاد میڈیا جمہوریت کیلئے لازم و ملزوم ہے، پی ڈی ایم کو تیسری مرتبہ سردیوں کی موسمی بیماری کی طرح ایک مرتبہ پھر مسئلہ ہوا ہے، ہمیں ان سے کوئی پریشانی نہیں ہے، یہ واپس چلے جائیں گے اور انہیں سیاسی کُٹ ضرور پڑے گی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں