shehbaz gukk be ahmed noraani ne maafi maangli

میڈیا کو اپنے رویہ پر نظرثانی کرنی ہوگی، شہبازگل۔۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نےمسلم  لیگ  ن  کی  ترجمان  مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل کا  اظہار  کرتے ہوئےڈاکٹرشہبازگل کا کہنا تھا کہ الیکشن ریفارمز سے بھاگنے والے دھاندلی کی پیداوار ہیں، شریف خاندان کو ہمیشہ سیاست میں رہنے کیلئے سہارے کی تلاش رہی ہے،2018 ءمیں مسترد شدہ ، نااہل لیگ محض چند حلقوں تک محدود ہو چکی ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نےمیڈیا سےگلہ کرتے ہوئےکہاکہ چینی کی قیمت43روپے کلو کم ہو چکی ہے لیکن کوئی خبر آپکو نظر نہیں آئے گی،میڈیا کو اپنے روئیے پر نظرثانی کرنی ہو گی،میڈیا کے مخصوص حصے جو کچھ تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ کر رہے ہیں اس کا خمیازہ ملک کو بھگتنا پڑنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رات دن منفی پراپیگنڈہ اور منفی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں