akhbaar market tameer karane ki yakeen dihani

میڈیاکے اشتہارات پر سولہ فیصد ٹیکس نہ لینے پر غور۔۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ حکومت میڈیا کو اشتہارات کی مد میں16 فیصد صوبائی ٹیکس سے استثنیٰ دیے جانے اور اشتہارات کی ادائیگیاں روزانہ کی بنیادوں پر کرنے پر غور کر رہی ہے، بزدار حکومت کی جانب سے شروع کیا جانے والا خصوصی ریلیف پیکج برائے میڈیا نمائندگان وزیرِ اعظم عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے عین مطابق ہے۔ صوبائی وزیر نے میاں شہباز شریف کی جانب سے میڈیا انڈسٹری کو بلا سود قرضے اور دیگر مراعات دینے کے مطالبے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ( ن) لیگ نے اپنے دورِ اقتدار میں شریف برادران سمیت شریف خاندان کی ذاتی تشہیر کے لیے دیئے گئے اشتہارات کی مد میں میڈیا انڈسٹری کے اربوں روپے ادا نہیں کئے، پاکستان تحریکِ انصاف نے وزیرِ اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایات پر پی ٹی آئی کے خلاف استعمال ہونے کے باوجود ان اشتہار

mulk ki giraftaari se sahafat khatre mein kyu ??
mulk ki giraftaari se sahafat khatre mein kyu ??

ات کے اربوں روپے کے بقایا جات میڈیا ہاؤسز کو ادا کئے گئے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں