انسداددہشتگردی عدالت نے میڈیا ہاﺅسز پر حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی18 اپریل تک ملتوی کردی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سندھ ہائیکورٹ کی ہدایت ہے مجمع نہ لگائیں اس لئے سماعت نہیں کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت میں میڈیا ہاﺅسز پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی،ملزمان فاروق ستار،عامر خان،قمرمنصوراور دیگراے ٹی سی کراچی میں پیش ہوئے، عدالت نے میڈیا ہاﺅسز پر حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی18 اپریل تک ملتوی کردی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سندھ ہائیکورٹ کی ہدایت ہے مجمع نہ لگائیں اس لئے سماعت نہیں کی ،عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کے 27 مقدمات کی سماعت بھی بغیر کارروائی18 اپریل تک ملتوی کردی۔
Facebook Comments