media house par hamla case

میڈیاہاؤسز پر حملہ کیس، سماعت پھر ملتوی۔۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماوں کے خلاف بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر  اور میڈیا ہاؤسز پر حملے سے متعلق 25 مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔اشتعال انگیز تقاریرکے مقدمات کی سماعت کے دوران فاروق ستار، عامر خان، قمر منصور، ریحان ہاشمی، وسیم اختر، روف صدیقی و دیگر ملزمان  عدالت میں پیش ہوئے، تاہم جج کی رخصت کی باعث21 مقدمات کی سماعت 30 نومبر جبکہ 4مقدمات کی سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات عزیز آباد، سچل ، بریگیڈ اور دیگر تھانوں میں درج ہیں۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں