PIA ke ishteharaat tehqeqaat ka hukum jaari

میڈیا فریڈم رپورٹ حکومت کے خلاف فردجرم۔۔

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ کو حکومت کے خلاف فرد جرم قرار دیدیا۔شہباز شریف نے کہا کہ میڈیا فریڈم رپورٹ کے چشم کشا حقائق پر مبنی رپورٹ حکومت کیخلاف فرد جرم ہے ، سیاسی جماعتوں کو رپورٹ کے مندرجات پر سنجیدگی کے ساتھ غور کرنا ہوگا ، رپورٹ ثبوت ہے کہ موجودہ حکومت کا مزاج جمہوری نہیں ، یہ فسطائیت اور آمریت کانظام ہے ۔شہباز شریف نے مزید کہا کہ ایسی رپورٹیں آئیں گی تو جی ایس پی پلس سٹیٹس باقی رہ جائے گا اور نہ ہی غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی ۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں