media crisis chief justice of Pakistani gave advice

میڈیا بحران، چیف جسٹس پاکستان کا مشورہ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس  ثاقب نثار نے میڈیا ہاؤسز کو کسی بھی ورکر کو برطرف نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔۔ انہوں نے میڈیا بحران سے نمٹنے کیلئے  تجویز دیتے ہوئے کہا کہ ۔۔وفاق اور صوبائی حکومتیں میڈیا ھائوسز کے بقایا جات کے لئے روڈ میپ تیار کریں۔۔چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ حکومتیں بقایا جات کی ایک ماہ میں ادائیگی کریں۔۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں