eid ke bad peca ke khilaf bharpoor tehreek chalane ka faisla

میڈیاکی آزادی کیلئے بامقصد لڑائی لڑنا ہوگی۔۔

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر شہزادہ ذوالفقار نے کہا ہے کہ میڈیا کی آزادی کے لیے بامقصد لڑائی لڑنا ہوگی۔لاہور میں سیمینار سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آزاد میڈیا کےلیے جدوجہد میں تمام مکاتب فکر کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔سیکریٹری جنرل پی ایف یو جے ناصر زیدی نے کہا کہ موجودہ حکومت بھی میڈیا ورکرز کےمسائل کےحل میں سنجیدہ نہیں، میڈیا ہر دور میں دباؤ کا شکار رہا ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں