وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میڈیا کا کردار واچ ڈاگ کا ہے، مغرب میں کرپٹ فرد تقریر نہیں کرسکتامیڈیا میں جو لوگ ڈاکوؤں کی حمایت کر رہے ہیں ان سے سوال ہے کہ کیا آپ اپنے بچوں کو فضلو ڈیزل ‘بھگوڑا نواز شریف ، زرداری ڈاکو اور شہباز شریف چور بنانا چاہتے ہیں کوئی بھی ایسا نہیں چاہے گا۔ انہیں اچھائی کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔ عمران خان کا کہنا تھاکہ میڈیا کرپٹ لوگوں کے قریب نہیں جاتا‘ تو پھر آپ کیوں اس ملک میں اچھائی کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے ‘تیس سال سے آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ملک کے ساتھ کیا کر رہے ہیں۔
Facebook Comments