mdpcb ne apni ghalti tasleem karli

ایم ڈی پی سی بی نے اپنی  غلطی تسلیم کرلی۔۔

چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان نے انٹرویو میں میڈیا کے چند ارکان کے بارے میں بیان پر نامناسب الفاظ کے چناؤ پر ردعمل دیا ہے۔وسیم خان نے کہا کہ ایک انٹرویو میں میڈیا کے چند ارکان کے بارے میں بیان دیا تھا، میری جانب سے بیان میں الفاظ کاچناؤ نامناسب تھا،جس پر افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خلاف جاری اور نہ ختم ہونے والے الزامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، میڈیا کے ساتھ اپنے تعلقات استوار، مزید مضبوط کرنےکا منتظر ہوں۔وسیم خان نے کہا کہ امید ہےصحافی اپنا تجزیہ،اسکروٹنی میری کارکردگی اور خدمات پر کریں گے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں