MD PTV matter is serious now

ایم ڈی پی ٹی وی کا معاملہ سنگین ہوگیا۔۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے ایم ڈی پی ٹی وی کے معاملے پر ن لیگ سے مدد مانگ لی، ذرا ئع کے مطابق فواد چودھری اورترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں فواد چودھری کے چیمبر میں ہوئی ہے،ذرائع کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے ایم ڈی پی ٹی وی کے مسئلے کو سنجیدہ لینا شروع کردیا ہے۔انہوں نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنے چیمبر میں ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب سے ملاقات کی۔ جس میں پی ٹی وی تنازع، میڈیا اتھارٹی کے قیام، فلم اورکلچر پالیسی پرعملدرآمد میں تاخیر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں