وفاقی کابینہ نے ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت اطلاعات و نشریات ظہور احمد کو منیجنگ ڈائریکٹر سر کاری ٹی وی کا اضافی چارج دینے کی منظوری دے دی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ایم ڈی سر کا ر ی ٹی وی کا اضافی چارج دینےکی منظوری حاصل کی گئی ۔وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی ۔گریڈ 21 کے آفیسر ظہور احمد کا تعلق سیکرٹریٹ گروپ سے ہے۔
Facebook Comments