ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔۔ وزارت اطلاعات کے ذرائع کے مطابق ایم پی ٹی وی کا چارج کرنل (ر) حسن کو دے دیا گیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ کرنل (ر)حسن پی ٹی وی میں انتہائی بااثر تصور کئے جاتے ہیں۔ پی ٹی وی حلقوں کا کہناہے کہ ارشد خان کو ہٹائے جانے میں ان کا وزیراطلاعات فواد چودھری سے تنازع شامل ہین فواد چودھری ارشدخان کو ناپسند کرتے تھے جبکہ نعیم الحق کے فیورٹ ارشد خان تھے۔۔
Facebook Comments