سینئر صحافی اور تجزیہ کار مظہر عباس کی کتاب ’سلیکٹر سے سلیکٹڈ تک ۔۔ سنگھاسن پر کون؟ تجزیئے اور تبصرے مظہر عباس کے قلم سے‘ کی تقریب رونمائی کل 27جنوری 2024ء کو شام چار بجے آرٹس کونسل کراچی میں ہوگی۔ مہمان خصوصی سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی ہوں گے ۔ تقریب کی صدارت نگراں صوبائی اطلاعات اور صدر آرٹس کونسل احمدشاہ کریں گے۔
Facebook Comments