sahafi kon faisla ashrafiya nahi kar sakti

مظہر عباس کی اہلیہ کراچی میں سپردخاک۔۔

جنگ اور جیو کے معروف تجزیہ کارسینیئر صحافی مظہر عباس کی اہلیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کی تدفین کراچی کے وادی حسین قبرستان میں کردی گئی۔ارم عباس کی نماز جنازہ کراچی میں امام بارگاہ یثرب ڈیفنس میں ادا کی گئی۔ علامہ غلام حسین اسدی نے امامت کی۔نماز جنازہ میں سینیئرز صحافیوں، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحومہ کی تدفین وادی حسین قبرستان میں کی گئی۔مظہر عباس کی اہلیہ ارم عباس علالت کے باعث  کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ گزشتہ روز ان کا انتقال ہوگیا تھا۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں