america ki bari ishtehari companies ke pakistan mein jaali social media accounts band

مذہبی منافرت پھیلانے والے سینکڑوں اکاؤنٹس بند۔۔

اسلام آباد پولیس کے انسداد  انتہا پسندی یونٹ نے کارروائی  کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 462اکاؤنٹس بند کرا دیئے ۔ جیو نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے منفی سرگرمیوں میں ملوث 1522 اکاؤنٹس کی نشاندہی کی ،ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہناتھا کہ ان اکاؤنٹس کی بندش کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھا گیا ،بند ہونے والے اکاؤنٹس میں 65مذہبی، 47ملک کے خلاف پراپیگنڈا کر رہے تھے، بند ہونے والے اکاؤنٹس میں 350دہشتگردی مواد پھیلانے میں ملوث تھے،بقیہ 1060اکاؤنٹس کو بھی جلد بند کر دیا جائے گا

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں