showbiz field sooraj ki pujari hai

معروف ٹی وی میزبان کورونا کا شکار۔۔

معروف اداکار اور ٹی وی میزبان فیصل قریشی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔کورونا کا شکار ہونے والے فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ  میں ویکسین لگوا چکا ہوں پھر بھی کل اس وائرس کا شکار ہوا جس کے باعث آئندہ دنوں کیلئے آئسولیشن میں ہوں۔ مجھ میں وائرس کی کوئی علامات تاحال موجود نہیں ہیں۔اپنا بہت خیال رکھیں ، ڈیلٹا وائرس کافی خطرنا ک ہے۔فیصل قریشی سے قبل پاکستان ڈرامہ اور فلم انڈسڑی کے متعدد اداکار کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں