tiktok pakistanio ki 30 million videos delete

معروف ٹک ٹاکر جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار۔۔

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس میں ٹک ٹاکر ملک منیب علی کو گرفتارکرلیاگیا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس درخواست پر سماعت کی،پولیس نے ملزم منیب کو چہرہ ڈھانپ کر عدالت پیش کیا، عدالت نے شناخت پریڈ کیلئے ملزم منیب علی کو جیل بھیج دیا،عدالت نے ملزم منیب علی کو 5اگست کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں