maroof sports anchor ke walid inteqal kargye

معروف اسپورٹس اینکر کے والد انتقال کرگئے۔۔

معروف اسپورٹس اینکر  ڈاکٹر نعمان نیاز کے والد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔والد کے انتقال کی خبر نعمان نیاز نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے دی جہاں انہوں نے والد کی تصاویر شیئر کیں۔ڈاکٹر نعمان نیاز نے بتایا کہ میرے والد لیفٹیننٹ جنرل (ر) حامد نیاز 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے والد ناصرف ایک باپ بلکہ دیانتداری اور دیانت کے اعتبار سے اعلیٰ ترین اور حقیقی انسان تھے۔نعمان نیاز نے مزید لکھا کہ مجھے یقین نہیں آرہا ہے کہ وہ ہمیں چھوڑ کرچلے گئے ہیں۔نعمان نیاز نے کہا تھا کہ ’میں مضبوط نہیں ہوں، میں ایک کمزور گمراہ انسان ہوں، میں آپ کی دعاؤں کا طلب گار ہوں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں