bewafai ya aima baig ki mangani kyu tooti

معروف گلوکارہ نے ساتھی فنکار سے منگنی کرلی۔۔

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے منگنی کرلی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ   انسٹا گرام پر  منگنی کی انگوٹھی پہن کر تصویر شئیر کی ہے جس میں انہوں نے  اپنے ہونے والے شوہر شہباز شگری کی بھی ٹیگ کیا ہے۔شہباز شگری کا تعلق فلم انڈسڑی سے ہے۔ منگنی کی تصویر شیئر ہونے کے بعد اب تک ہزاروں لوگ اسے پسند کرچکے ہیں اور گلوکارہ کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔تاہم شہباز شگری نے آئمہ بیگ کے ساتھ منگنی کرنے کے حوالے سے کوئی بھی پوسٹ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر نہیں کی۔واضح رہے کہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری کافی عرصے سے ایک دوسرے کے دوست ہیں جب کہ آئمہ بیگ نے ایک مارننگ شو کے دوران اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ ان دونوں کے درمیان رشتہ دوستی سے بڑھ کر ہے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں