shohar aam si nokri karte hein

معروف پاکستانی اداکارہ بیٹی کی ماں بن گئیں۔۔

معروف پاکستانی اداکارہ غنا علی کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی۔ انہوں نے اپنے شوہر اور نومولود بیٹی کے ساتھ تصویر  شیئر کرتے ہوئے کہا کہ جس لمحے ایک بچہ پیدا ہوتا ہے اسی لمحے ماں کی بھی پیدائش ہوتی ہے۔  آج ہم آپ کو فائزہ عمیر سے ملوا رہے ہیں، بالآخر ہماری خوشیوں کا سامان آچکا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بیٹی کی پیدائش ان دونوں کیلئے بہت ہی خوش کن ہے، دنیا میں آپ کو جو کچھ ملتا ہے، بیٹی ان میں سے بہترین تحفہ ہے، برائے مہربانی ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں