momina mustehsan ke insta account se tasveer gayab

معروف گلوکارہ نے بھی کورونا ویکسین لگوالی۔۔

معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لئے ویکسی نیشن کروالی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ مومنہ مستحسن نے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ویکسین لگواتے دیکھا جاسکتا ہے۔گلوکارہ نے پیغام میں اپنے چاہنے والوں سمیت تمام تر عوام کو کورونا سے بچاو کے لئے اپنی ویکسی نیشن کو مکمل کروانے اور ساتھ ہی بوسٹر لگوانے کی ہدایت بھی کی ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں