gulukaar mulko ki beroon e mulk janaay par pabandi ke khilaf darkhuast

معروف گلوکار کے خلاف مقدمہ درج۔۔

معروف گلوکار ملکو کے خلاف جہلم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ رات گلوکار ملکو کی نجی فارم ہاؤس میں فائرنگ کی فوٹیج وائرل ہوئی تھی، ایف آئی آر میں فارم ہاؤس کا مالک اور 2 نامعلوم ملزم بھی شامل ہیں۔جہلم کے تھانہ کالا گجراں پولیس نے معروف گلوکار کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں